Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / کھمم پولیس کمشنریٹ کے قیام کیلئے ڈی جی پی کو چیف منسٹر کی ہدایت

کھمم پولیس کمشنریٹ کے قیام کیلئے ڈی جی پی کو چیف منسٹر کی ہدایت

حیدرآباد۔ 9 اکتوبر (پی ٹی آئی) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ضلع کھمم پولیس کمشنریٹ کے قیام کیلئے تجاویز تیار کرنے ریاستی ڈائریکٹر جنرل پولیس انوراگ شرما کو ہدایت کی ہے کہ کھمم کے رکن اسمبلی پی اجئے کمار نے کے سی آر سے آج ان کے کیمپ آفس پر ملاقات کی اور ضلع کھمم کیلئے پولیس کمشنریٹ کے قیام کی درخواست کی تھی جس کے بعد چیف منسٹر نے یہ فیصلہ کیا۔ انہوں نے ڈی جی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کھھمم میں نئے پولیس کمشنریٹ کے قیام کی تجویز تیار کرنے کی ہدایت کی۔

TOPPOPULARRECENT