Tuesday , December 18 2018

کھیل کے دوران کھڈ میں گرنے سے کمسن کی موت

حیدرآباد /26 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میاں پور کے علاقہ میں پیش آئے دلسوز واقعہ میں ایک کمسن طالب علم فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 10 سالہ سدھارتھ جو ک کھیل میں مصروف تھا ۔ کھیل کے دوران ایک گڑے میں گرکر فوت ہوگیا ۔ اس گڑے میں پانی تھا اور طالب علم اس میں گرنے کے بعد بچ نہ سکا ۔ میاں پور پولیس ذرائع کے مطابق سدھارتھ میاں پور شاردھا ٹاور علاقہ کے ساکن روی کا بیٹا تھا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT