Saturday , September 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / کھیل کے دوران گرنے والے کمسن کی موت

کھیل کے دوران گرنے والے کمسن کی موت

حیدرآباد۔/15 ستمبر، ( سیاست نیوز) شہر کے نواحی علاقہ چیوڑلہ میں پیش آئے دلسوز واقعہ میں ایک شیر خوار لڑکا فوت ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دیڑھ سالہ محمد علی جو کوکنٹلہ علاقہ کے ساکن شخص عبدالقادر کا بیٹا تھا۔ 10ستمبر کو یہ لڑکا مکان میں کھیل کے دوران سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہوگیا تھا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT