Tuesday , September 25 2018
Home / کھیل کی خبریں / کہلی ہند۔پاک کرکٹ کے حامی

کہلی ہند۔پاک کرکٹ کے حامی

نئی دہلی۔13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر گریٹ کہلی نے ہند۔پاک کرکٹ روابط بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں سے سیاست کو دور ہی رکھنا چاہئے اور شائقین کو دونوں ممالک کے درمیان مسلسل مقابلوں سے لطف اندوزہونے کا موقع دینا ہوگا۔ کہلی کے بموجب سیاستدان غیر ضروری طور پر مسائل کو کھیلوں میں گھیسٹ لاتے ہیں ورنہ دونوں ممالک میں کرکٹ کے دلچسپ مقابلے سنسنی خیزی بڑھائیں گے۔باہمی میچز کی جلد بحالی کیلئے پرامید کہلی نے یقین ظاہر کیا کہ ویراٹ کوہلی بین الاقوامی کرکٹ میں تمام ریکارڈز چکنا چور کر ڈالیں گے۔

TOPPOPULARRECENT