Wednesday , September 19 2018
Home / ہندوستان / کیاٹ 2014 کے نتائج کا 27 دسمبر کو اعلان

کیاٹ 2014 کے نتائج کا 27 دسمبر کو اعلان

اندور ۔ 23 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اور دیگر باوقار بزنس اسکولس میں داخلوں کے لیے منعقدہ کامن ایڈمیشن ٹسٹ CAT-2014 کے نتائج کا 27 دسمبر کو اعلان کردیا جائے گا ۔ یہ امتحان اندور میں واقع انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا جس میں ملک گیر سطح پر 1.7 لاکھ امیدواروں نے شرکت کی تھی ۔ کیاٹ کے کو

اندور ۔ 23 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اور دیگر باوقار بزنس اسکولس میں داخلوں کے لیے منعقدہ کامن ایڈمیشن ٹسٹ CAT-2014 کے نتائج کا 27 دسمبر کو اعلان کردیا جائے گا ۔ یہ امتحان اندور میں واقع انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا جس میں ملک گیر سطح پر 1.7 لاکھ امیدواروں نے شرکت کی تھی ۔ کیاٹ کے کوآرڈینٹر روہیت کپور نے بتایا کہ CAT-2014 کے نتائج 27 دسمبر کو جاری کردئیے جائیں گے اگرچیکہ جملہ 1,96,951 امیدواروں نے اپنا نام رجسٹرڈ کروایا تھا لیکن 1.7 لاکھ امیدواروں نے ہی امتحان میں شرکت کی ۔ ملک کے 99 شہروں میں 354 مراکز پر 16 اور 22 نومبر کو یہ امتحان منعقد کیا گیا تھا ۔۔

TOPPOPULARRECENT