Monday , September 24 2018
Home / خواتین کا صفحہ / کیا آپ جانتے ہیں ؟

کیا آپ جانتے ہیں ؟

٭ مشہور مسلم کیمیا دان جابر بن حیان 722ء میں خراسان کے شہر طوس میں پیدا ہوئے۔ ٭ انٹرنیشنل اولمپک کا صدر دفتر سوئٹزرلینڈ میں ہے۔ ٭ فلیپائن کا پرچم جنگ کے دنوں میں الٹا لٹکا دیا جاتا ہے۔ ٭ فاصلے کا سب سے بڑا پیمانہ لائٹ ایئر (Light Year) ہے۔ ٭ نوشادر کا کیمیائی نام ’’امونیم کلورائیڈ‘‘ ہے۔

٭ مشہور مسلم کیمیا دان جابر بن حیان 722ء میں خراسان کے شہر طوس میں پیدا ہوئے۔
٭ انٹرنیشنل اولمپک کا صدر دفتر سوئٹزرلینڈ میں ہے۔
٭ فلیپائن کا پرچم جنگ کے دنوں میں الٹا لٹکا دیا جاتا ہے۔
٭ فاصلے کا سب سے بڑا پیمانہ لائٹ ایئر (Light Year) ہے۔
٭ نوشادر کا کیمیائی نام ’’امونیم کلورائیڈ‘‘ ہے۔
٭ بیس بال کے میدان کو ’’ڈائمنڈ‘‘ کہتے ہیں۔
٭ کبڈی کے لغوی معنی ’’جھگڑالو لوگوں کا کھیل‘‘ ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT