Thursday , November 23 2017
Home / بچوں کا صفحہ / کیا آپ جانتے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں

٭نوبیل پرائز کسی بھی فردیا ادارے کو فزکس ،کیمسٹری ، میڈیسن ،سوشیالوجی ،لٹریچر بین الاقوامی امن اور اکنامکس سائنس میںانتہائی اعلی کارکردگی کی بناء پر دیا جانے والا والا ایوارڈ ہے ۔
٭ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ونڈے میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1971 میں کھیلا گیا۔
٭انسان کے خون کے سرخ خلئے آر بی سی صرف  20 سیکنڈ میں پورے جسم کا ایک چکر لگا لیتے ہیں۔
٭ پھولوں کا ملک ہالینڈ کو کہتے ہیں۔
٭ موٹر کا 1728میں ایجاد ہوئی ۔
٭پستول 1500 ء میں ایجاد ہوا۔
٭ دنیا میں سب سے پہلا زیبرا کراسنگ کا قانون برطانیہ میں 1951 ء میں نافذ ہوا ۔
٭ دنیا میں سب سے پہلا ٹی وی کا کامیاب تجربہ 1925 میں ہوا ۔
٭لفظ یونان کے پہلے دو لفظ مٹانے سے کھانے والی چیز بن جاتی ہے ۔
٭ہمنگ برڈ دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے ۔
٭ایک 100 پاور کا بلب اگر مسلسل 10 گھنٹے جلتا رہے تو بجلی کا ایک یونٹ خرچ ہوگا ۔
٭اُلو واحد ایسا پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلک جھپکاتا ہے۔  باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلک جھپکا تے ہیں۔
٭چمگادڑ غار سے نکلتے وقت ہمیشہ بائیں طرف مڑتے ہیں۔
٭کسی خوشگوار چیز کو دیکھنے پر آپ کی آنکھوں کی پتلیاں 45 فیصد تک پھیل جاتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT