Thursday , December 13 2018

کیا آپ جانتے ہیں!

٭ دنیا کا سب سے بڑا عجائب گھر برطانیہ میں ہے ٭ دنیا کا سب سے بڑا سمندر بحرالکاہل ہے ۔ ٭ دنیا کی سب سے بہترین بندرگاہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی بندرگاہ کہلاتی ہے ۔ ٭ دنیا کا سب سے اونچا ڈیم امریکہ کا بولڈ ڈیم ہے۔ ٭ دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماونٹ ایورسٹ ہے۔ ٭ دریائے نیل دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے ۔ ٭ صحارا دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے ۔

٭ دنیا کا سب سے بڑا عجائب گھر برطانیہ میں ہے
٭ دنیا کا سب سے بڑا سمندر بحرالکاہل ہے ۔
٭ دنیا کی سب سے بہترین بندرگاہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی بندرگاہ کہلاتی ہے ۔
٭ دنیا کا سب سے اونچا ڈیم امریکہ کا بولڈ ڈیم ہے۔
٭ دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماونٹ ایورسٹ ہے۔
٭ دریائے نیل دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے ۔
٭ صحارا دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے ۔
٭ رقبے کے لحاظ سے کینیڈا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے ۔
٭ ماحولیات کا عالمی دن 5 جون کو منایا جاتا ہے ۔
٭ سری لنکا کا پرانا نام سیلون تھا ۔
٭ تبت کو دنیا کی چھت کہا جاتا ہے۔
٭ دنیا میں سب سے زیادہ کافی کی کاشت برازیل میں ہوتی ہے ۔
٭ دمشق کو دنیا کا سب سے پرانا شہر سمجھا جاتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT