Sunday , November 19 2017
Home / بچوں کا صفحہ / کیا آپ جانتے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں

٭عینک 126 میں ایجاد ہوئی
٭ دنیا میں سب سے پہلا زیبرا کراسنگ کا قانون برطانیہ میں 1951 ء میں نافذ ہوا ۔
٭ دنیا میں سب سے پہلا ٹی وی کا کامیاب تجربہ 1925 میں ہوا
٭لفظ یونان کے پہلے دو لفظ مٹانے سے کھانے والی چیز بن جاتی ہے ۔
٭ہمنگ برڈ دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے
٭ایک 100 پاور کا بلب اگر مسلسل 10 گھنٹے جلتا رہے تو بجلی کا ایک یونٹ خرچ ہوگا
٭اُلو واحد ایسا پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلک جھپکاتا ہے ۔ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلک جھپکا تے ہیں
٭چمگادر غار سے نکلتے وقت ہمیشہ بائیں طرف مڑتے ہیں
٭کسی خوشگوار چیز کو دیکھنے پر آپ کی آنکھوں کی پتلیاں 45 فیص تک پھیل جاتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT