Tuesday , April 24 2018
Home / شہر کی خبریں / کیا اسی کو سوچھ کہا جائے گا؟

کیا اسی کو سوچھ کہا جائے گا؟

حیدرآباد ۔ 31 مارچ (سیاست نیوز) جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہیکہ سائن بورڈ پر جلی حروف میں سوچھ کانتاریڈی نگر لکھا ہے لیکن کالونی کے لنسیز میں سڑک خستہ حالات میں ہے جبکہ موسیٰ ندی سے متصل اس کالونی میں گندہ پانی سڑکوں پر بہہ رہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT