Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / کیا پاکستان کو پھر فوجی حکومت کی ضرورت ہے؟ رضا ربانی

کیا پاکستان کو پھر فوجی حکومت کی ضرورت ہے؟ رضا ربانی

اسلام آباد 16 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کہتے ہیں چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے۔ پاکستان پر یہ کہاوت بالکل صادق آتی ہے کیوں کہ کوئی نہ کوئی سیاستداں یا فوجی عہدیدار کوئی نہ کوئی ایسا متنازعہ بیان دے دیتا ہے جس سے پاکستان میں ایک بار پھر فوجی حکمرانی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے گزرا ہوا زمانہ ضرور یاد کیا جاتا ہے۔
معمر سکھ پر حملہ کرنے والے امریکی شہری کو سزائے قید
واشنگٹن 16 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک امریکی شہری کو ایک 82 سالہ معمر سکھ پر نفرت انگیز جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک آہنی سلاخ سے حملہ کرنے کا مرتکب پایا گیا اور 13 سال کی سزائے قید سنائی گئی۔ دو سال قبل یہ واقعہ کیلیفورنیا میں ایک گردوارہ کے باہر پیش آیا تھا۔ اس وقت کی اطلاعات کے مطابق متاثرہ شخص پیارا سنگھ نے گردوارہ میں لنگر کی تیاری مکمل ہی کی تھی کہ گلبرٹ گارشیا نامی ایک شخص نے پیارا سنگھ کو گردوارہ کے باہر دیکھ لیا اور طالبان اور مسلمانوں کے خلاف چیختے ہوئے کچھ کہا اور اُس پر حملہ کیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT