Wednesday , December 12 2018

کیتھرین ایشٹن کو ایرانی کردستان کے روایتی گاؤن کا تحفہ!

لندن ، 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کیتھرین ایشٹن کو روایتی کُرد ملبوسات کا ایک سوٹ تحفے میں پیش کیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق کپڑوں کا روایتی سوٹ کردستان کی فیشن ماڈل کی جانب سے دیا گیا جسے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کیتھرین تک پہنچایا۔

افغانستان میں سائیکل بم دھماکہ ، دو ہلاک
کابل ۔ 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صوبائی عہدیدار نے بتایا کہ مشرقی افغانستان میں ایک سائیکل بم دھماکہ ہوا جس میں دو افراد ہلاک ہوئے۔ عہدیدار نے مزید بتایا کہ غزنی میں اس بم کو ریموٹ کنٹرول کے ذریعہ اڑایا گیا۔ ڈپٹی صوبائی پولیس عہدیدار کرنل اسداللہ انصافی نے کہا کہ جو لوگ ہلاک ہوئے ان میں ایک پولیس عہدیدار اور ایک شہری شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT