Tuesday , December 19 2017
Home / سیاسیات / کیرالا انتخابات کو تشدد سے پاک بنایا جائے : بی جے پی

کیرالا انتخابات کو تشدد سے پاک بنایا جائے : بی جے پی

نئی دہلی ۔ 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سیاسی تشدد کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کیرالا میں بی جے پی کارکنوں نے آج الیکشن کمیشن سے خواہش کی کہ وہ ریاست میں تشدد سے پاک انتخابات کے انعقاد کیلئے سخت اقدامات کرے۔ مرکزی وزراء سمرتی ایرانی اور راجیو پرتاپ روڈی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ برسراقتدار کانگریس اوربائیں بازو کے گٹھ جوڑ سے ریاست میں بی جے پی کی تائید متاثر ہورہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT