Wednesday , January 23 2019

کیرالا میں بم سازی کے دوران دھماکہ، سی پی ایم کے 2 کارکن ہلاک

تھلاسیری (کیرالا) 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) سیاسی اعتبار سے حساس ضلع کنور میں آج ایک دیسی ساختہ بم دھماکہ میں 2 سی پی ایم کارکن ہلاک اور دیگر 4 زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ پنور کے قریب کولاوری میں بموں کی تیاری کے دوران پیش آیا جہاں پر سی پی ایم اور بی جے پی کارکنوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ اس دھماکہ میں 2 افراد برسر موقع ہلاک ہوگئے۔ ضلع کل

تھلاسیری (کیرالا) 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) سیاسی اعتبار سے حساس ضلع کنور میں آج ایک دیسی ساختہ بم دھماکہ میں 2 سی پی ایم کارکن ہلاک اور دیگر 4 زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ پنور کے قریب کولاوری میں بموں کی تیاری کے دوران پیش آیا جہاں پر سی پی ایم اور بی جے پی کارکنوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ اس دھماکہ میں 2 افراد برسر موقع ہلاک ہوگئے۔ ضلع کلکٹر پی بالا کرن نے میڈیا کو یہ اطلاع دی اور بتایا کہ دو شدید زخمیوں کوزی کوڈ میڈیکل کالج ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT