Saturday , April 21 2018
Home / ہندوستان / کیرالا میں سی پی ایم کارکن پر حملہ

کیرالا میں سی پی ایم کارکن پر حملہ

تروننتاپورم ۔19نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی (ایم) کا ایک کارکن اس وقت زخمی ہوگیا جب کہ اس پر دو موٹر سیکل سوار افراد نے حملہ کردیا ۔ جن کا تعلق مبینہ طور پر سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا سے تھا ۔

حکومت یو پی قانون کی حکمرانی کی پابند
علیگڑھ ۔19 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہاکہ ان کی حکومت ریاست میں قانون کی حکمرانی قائم کرنے کی پابند ہے ۔ وہ مجالس مقامی کے ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کررہے تھے ۔لکھنو سے موصولہ اطلاع کے بموجب بی جے پی نے یو پی کی ہمہ جہت ترقی پر زور دیا ۔

TOPPOPULARRECENT