Wednesday , January 24 2018
Home / ہندوستان / کیرالا میں نوجوانوں کا احتجاج‘مختلف گوشوں سے تائید

کیرالا میں نوجوانوں کا احتجاج‘مختلف گوشوں سے تائید

تھروننتاپورم ۔14جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) مختلف گوشوں سے ایک 29سالہ نوجوان کی تائید شروع ہوگئی ہے ‘ جو سکریٹریٹ کے روبرو گذشتہ 566 دن سے لیٹا ہوا ہے ۔ وہ حوالات میں مبینہ طور پر اس کے بھائی کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کررہا ہے ۔ سریجیت نے گذشتہ 8دن سے بھوک ہڑتال بھی شروع کررکھی ہے ۔ آج صبح خواتین کے ساتھ سریجیت کی تائید میں ایک جلوس بھی نکالا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT