Saturday , January 20 2018
Home / ہندوستان / کیرالا میں وی ایچ پی کا ’’گھرواپسی‘‘ پروگرام جاری

کیرالا میں وی ایچ پی کا ’’گھرواپسی‘‘ پروگرام جاری

تھرواننتاپورم 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کیرالا میں اپنے ’’گھر واپسی‘‘ پروگرام کو جاری رکھنے کے منصوبہ کا اعلان کرتے ہوئے وشوا ہندو پریشد نے آج زور دے کر کہاکہ اس گھر واپسی پروگرام میں تبدیلی مذہب کے لئے کوئی زور زبردستی نہیں کی جارہی ہے۔ ہم صرف ان لوگوں کی مدد کررہے ہیں جو ہندو ازم میں شامل ہونے کے متمنی ہیں۔ وی ایچ پی کے ریاستی سکر

تھرواننتاپورم 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کیرالا میں اپنے ’’گھر واپسی‘‘ پروگرام کو جاری رکھنے کے منصوبہ کا اعلان کرتے ہوئے وشوا ہندو پریشد نے آج زور دے کر کہاکہ اس گھر واپسی پروگرام میں تبدیلی مذہب کے لئے کوئی زور زبردستی نہیں کی جارہی ہے۔ ہم صرف ان لوگوں کی مدد کررہے ہیں جو ہندو ازم میں شامل ہونے کے متمنی ہیں۔ وی ایچ پی کے ریاستی سکریٹری بھارگوا رام نے یہاں اخباری نمائندوں سے کہاکہ عوام کا ایک گروپ یکم جنوری کو یہاں منعقدہ ایک تقریب میں ہندو ازم قبول کرلے گا۔ انھوں نے کہاکہ ان کا ’’گھر واپسی‘‘ پروگرام کوئی نیا نہیں ہے۔ لیکن کانگریس اور بائیں بازو پارٹیوں کی جانب سے شور مچانے پر ہی یہ تنازعہ کا شکار ہوگیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT