Wednesday , December 13 2017
Home / ہندوستان / کیرالا میں کمیونسٹ دہشت گردی کے خلاف اے بی وی پی کا احتجاج

کیرالا میں کمیونسٹ دہشت گردی کے خلاف اے بی وی پی کا احتجاج

جموں ۔ /31 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اکھیل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) نے آج جموں میں ایک احتجاجی جلوس نکالتے ہوئے بی جے پی ۔ آر ایس ایس ورکرس کیرالا پر کمیونسٹ دہشت گرد حملوں کو بے نقاب کرنے کی کوشش کی ۔ وہ پرچم اور پلے کارڈس اٹھائے ہوئے تھے اور یونیورسٹی کے علاقے میں نعرہ بازی کررہے تھے ۔ ایک احتجاجی نے کہا کہ اے بی وی پی کیرالا میں /11 نومبر کو اس سے بھی بڑا جلوس نکالے گی تاکہ کمیونسٹ دہشت گردی کو بے نقاب کیا جاسکے ۔ جلوس میں 200 آر ایس ایس اور بی جے پی کارکن تھے ۔

TOPPOPULARRECENT