Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / کیرالا میں 4 مشتبہ نوجوان گرفتار

کیرالا میں 4 مشتبہ نوجوان گرفتار

تروننتھاپورم ۔ 15 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ابوظہبی سے آج صبح آمد کے ساتھ ہی 4 نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا جن پر عسکریت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے تعلقات کا شبہ ہے ۔ باوثوق ذائع نے بتایا کہ 2 نوجوان کاری پور طیرانگاہ اور دیگر 2 نوجوان تروننتھاپورم ایرپورٹ پہنچے ۔ انہیں حراست میں لیکر انٹلی جنس عہدیدار پوچھ تاچھ کررہے ہیں ۔ ان نوجوانوں کو دہشت گردی سے رابطہ کے الزام میں ابوظہبی سے واپس بھیج دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT