Wednesday , September 19 2018
Home / عرب دنیا / کیرالا کی تہذیب و تمدن پر جدہ میں فیسٹول

کیرالا کی تہذیب و تمدن پر جدہ میں فیسٹول

دوبئی ۔ 16 ۔ جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) نوجوان نسل کو کیرالا کی ثقافت سے واقف کروانے کیلئے ایک فیسٹول کا اہتمام ہندوستانی تارکین وطن کے 10,000 ارکان خاندان کیلئے سعودی شہر جدہ میں کیا گیا جس میں کیرالا کے روایتی رقص اور فنون لطیفہ کے دیگر نمونوں کو خصوصی طور پر بچوں کیلئے پیش کیا گیا ۔ ملار واڑی بالا سنگم 2014ء کے زیرعنوان پروگرام کا مقصد تارک

دوبئی ۔ 16 ۔ جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) نوجوان نسل کو کیرالا کی ثقافت سے واقف کروانے کیلئے ایک فیسٹول کا اہتمام ہندوستانی تارکین وطن کے 10,000 ارکان خاندان کیلئے سعودی شہر جدہ میں کیا گیا جس میں کیرالا کے روایتی رقص اور فنون لطیفہ کے دیگر نمونوں کو خصوصی طور پر بچوں کیلئے پیش کیا گیا ۔ ملار واڑی بالا سنگم 2014ء کے زیرعنوان پروگرام کا مقصد تارکین وطن کے بچوں میں کیرالا کی تہذیب و تمدن کے بارے میں بیداری پیدا کرنا تھا ۔ملا رواڑی کے عہدیدار ساجد احمد نے یہ بات بتائی ۔ کیرالا اپنے منفرد ثقافت ، زبان ، ادب اور سماجی اقدار کیلئے جانا جاتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT