Saturday , November 17 2018
Home / Top Stories / کیرالا کی مسلم طالبہ کی متاثرین سیلاب کیلئے امداد

کیرالا کی مسلم طالبہ کی متاثرین سیلاب کیلئے امداد

تھرواننتاپورم 18 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) کیرالا کی کالج طالبہ حانن حامد جسے اپنے یونیفارم میں مچھلی فروخت کرنے پر طنزیہ باتوں کا سامنا کرنا پڑا تھا، اُس نے ریاست میں متاثرین سیلاب کی امداد کیلئے 1.5 لاکھ روپئے حوالے کئے ہیں۔ مسلم طالبہ نے تصدیق کی کہ یہ رقم وہی ہے جو ماہ اگست میں اسے بہی خواہوں سے وصول ہوئی جبکہ اپنے یونیفارم میں مچھلی فروخت کرنے کی ایک تصویر وائرل ہوئی اور سوشل میڈیا پر مذاق کا موضوع بنائی گئی تھی اور اسے شعبدہ بازی قرار دیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT