Monday , May 28 2018
Home / ہندوستان / کیرالا کے 80 سال عمر کی خواتین کا دورہ تاج محل

کیرالا کے 80 سال عمر کی خواتین کا دورہ تاج محل

تروواننتاپورم ۔ /12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کیرالا کی ایک تنظیم نے عمر رسیدہ خواتین کے ایک گروپ کو تاج محل دکھانے کا بندوبست کیا ہے ۔ 65 سے 85 سال کے عمر کی خواتین کے گروپ کو کیرالا کے ایک موضع کیراسریسے نظام الدین منگلا ایکسپریس کے ذریعہ آگراہ لے جایا جارہا ہے جہاں یہ سینئر شہری مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی جانب سے اپنی اہلیہ ممتاز محل کی یاد میں تعمیر کردہ تاج محل کا مشاہدہ کروایا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT