Tuesday , September 25 2018
Home / شہر کی خبریں / کیرو پراکٹک رجسٹریشن کا آغاز

کیرو پراکٹک رجسٹریشن کا آغاز

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد عبدالقدیر نائب صدر ایم ڈی ایف کے بموجب کیرو پراکٹک علاج کے رجسٹریشن کا حسب ذیل مقامات پر آغاز ہوچکا ہے ۔ میسکو گریڈس اسکول روبرو ادارہ ملیہ ملک پیٹ صبح 10 تا ایک بجے دن ، ایم ڈی ایف آفس احاطہ روزنامہ سیاست 11 بجے دن تا 5 بجے شام ، محمدیہ یونانی میڈیکل اسٹور اینڈ کلینک روبرو پرنس ہوٹل مہدی پٹنم چوراستہ 11 بجے دن تا 7 بجے شام تک کیا جائے گا ۔ کوٹہ ختم ہونے کے بعد رجسٹریشن نہیں کیا جائے گا ۔ اتوار کو رجسٹریشن بند رہے گا ۔ مزید معلومات کے لیے ایم این بیگ 9247172645 یا محمد عبدالقدیر 9394801526 سے ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT