Tuesday , June 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / کیریئر کی بہترین اننگز : وارنر

کیریئر کی بہترین اننگز : وارنر

ایڈیلیڈ ۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) فلپ ہیوز کی المناک موت کے سبب ان کے بجائے کھیلنے والے ڈیوڈ وارنر آج یہاں ہندوستان کے خلاف پہلے ٹسٹ میچ کے پہلے دن جذبات سے مغلوب ہوگئے۔ انہوں نے ہندوستان کے خلاف میچ کے پہلے ہی دن 45 رن بنائے جانے کو اپنے کیریئرکا بہترین کھیل قرار دیا۔ وارنر کی10 ویں ٹسٹ سنچری کی مدد سے آسٹریلیا کی ٹیم پہلے دن 6 وکٹ کے نق

ایڈیلیڈ ۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) فلپ ہیوز کی المناک موت کے سبب ان کے بجائے کھیلنے والے ڈیوڈ وارنر آج یہاں ہندوستان کے خلاف پہلے ٹسٹ میچ کے پہلے دن جذبات سے مغلوب ہوگئے۔ انہوں نے ہندوستان کے خلاف میچ کے پہلے ہی دن 45 رن بنائے جانے کو اپنے کیریئرکا بہترین کھیل قرار دیا۔ وارنر کی10 ویں ٹسٹ سنچری کی مدد سے آسٹریلیا کی ٹیم پہلے دن 6 وکٹ کے نقصان سے 354 رن بنائی تھی۔ وارنر نے جذبات سے مغلوب ہوکر گلوگیر لہجہ میں کہا کہ ’’غالباً یہ میرے کیریئر کی بہترین بیاٹنگ تھی‘‘۔

TOPPOPULARRECENT