Monday , June 25 2018
Home / دنیا / کیری کی ایرانی وزیر خارجہ سے بات چیت

کیری کی ایرانی وزیر خارجہ سے بات چیت

ماترو ۔ 3 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایران اور امریکہ آج بات چیت کے دوسرے روز مذاکرات کی میز پر واپس ہوئے جبکہ ہزاروں میل دور واشنگٹن میں اس مسئلہ پر سیاسی طوفان برپا ہورہا ہے ۔ ماترو ٹاون میں جنیوا جھیل کے کنارے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ملاقات کی اور دونوں نے تہران کے نیوکلیئر پروگرام کو 31 مارچ ک

ماترو ۔ 3 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایران اور امریکہ آج بات چیت کے دوسرے روز مذاکرات کی میز پر واپس ہوئے جبکہ ہزاروں میل دور واشنگٹن میں اس مسئلہ پر سیاسی طوفان برپا ہورہا ہے ۔ ماترو ٹاون میں جنیوا جھیل کے کنارے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ملاقات کی اور دونوں نے تہران کے نیوکلیئر پروگرام کو 31 مارچ کی قطعی مہلت تک محدود کرلینے کے بارے میں کسی معاملت کے سیاسی خاکے کی ترتیب پر بات چیت کی۔ امریکی عہدیداروں نے کہا کہ ان کی بات چیت مقامی وقت صبح 9:33 بجے شروع ہوئی۔ کئی ماہ کے غور و خوض کے بعد دونوں اعلیٰ عہدیداروں نے اپنی تازہ دور کی بات چیت کل شروع کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT