Wednesday , December 19 2018

کیلئے 400 اختراعی نظریات موصولSparkle 2015

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : کے پی ٹی آئی اور سی او ای پی کے اختراع سے متعلق مقابلہ

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : کے پی ٹی آئی اور سی او ای پی کے اختراع سے متعلق مقابلہ
Sparkle-2015 کو ہندوستان بھر کے کالجوں سے 400 سے زائد آئیڈیاس موصول ہوئے اور اس ملک گیر ایونٹ میں 100 سے زائد کالجس نے حصہ لیا ۔ پراڈکٹ انجینئرنگ اینڈ آئی ٹی کنسلٹنٹ میں اسپیشلائزنگ کی حامل گلوبل ٹکنالوجی کمپنی نے اس موقع پر کالج آف انجینئرنگ پونے کے تعاون و اشتراک سے منعقدہ نیشنل ڈیزائن اینڈ ڈیولپمنٹ انوویشن مقابلہ ، Sparkle-2015 کے پہلے راونڈ کے ونرس کا اعلان کیا ۔ ہندوستان کی 17 ریاستوں کے کالجس کے طلبہ نے اس ایونٹ میں حصہ لیا ۔ زائد از 114 سائنس اینڈ انجینئرنگ کالجس کے 1100 سے زائد طلبہ نے 400 سے زائد اختراعی نظریات داخل کئے ۔۔

TOPPOPULARRECENT