Sunday , June 24 2018
Home / دنیا / کیلیفورنیا:جنگل کی آ گ رہائشی علاقے تک پھیل گئی

کیلیفورنیا:جنگل کی آ گ رہائشی علاقے تک پھیل گئی

کیلیفورنیا ۔19 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی آگ رہائشی علاقے تک پھیل گئی ہے۔ آگ نے سینکڑوں ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ کیلیفورنیا کے جنگل میں آٹھ سو ایکڑ رقبے پر لگی آگ نے خوفناک شکل اختیار کر لی ہے۔ آگ سے تین گھر جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔حکام نے قریبی علاقے سے سینکڑوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دی

کیلیفورنیا ۔19 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی آگ رہائشی علاقے تک پھیل گئی ہے۔ آگ نے سینکڑوں ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ کیلیفورنیا کے جنگل میں آٹھ سو ایکڑ رقبے پر لگی آگ نے خوفناک شکل اختیار کر لی ہے۔ آگ سے تین گھر جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔حکام نے قریبی علاقے سے سینکڑوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ہیلی کاپٹر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بیاٹ مین سیریز فلموں کے سوپر ہیرو شوٹنگ میں زخمی
ہالی ووڈ ۔19 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بیاٹ مین سیریز فلموں کے سوپر ہیرو بین ایفلیک بیاٹ مین فائیو کے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران بائیں کندھے میں چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔بین کی اہلیہ اداکارہ جینیفر گارنر نے کہا ہے کہ بین کو زیادہ چوٹ تو نہیںآ ئی مگر کندھا زخمی ہونے کی وجہ سے وہ اب کئی روز تک گھر پرآ رام کریں گے۔ بین ایفلیک کے زخمی ہونے کے باعث فلم بیٹ مین فائیو کی ٹیم خاصی پریشان ہوگئی ہے کیونکہ اس اچانک پیش آئے حادثے کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ ملتوی کرنا پڑے گی، جو فلم کی ریلیز میں تاخیرکا باعث بن سکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT