Friday , September 21 2018
Home / دنیا / کیلیفورنیا میں فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ ، دو فوجی ہلاک

کیلیفورنیا میں فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ ، دو فوجی ہلاک

فورٹ اروین(امریکہ) ۔ /21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) فوج نے آج کہا کہ دو فوجی جو کولورائیڈو کے متوطن تھے ایک ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاک ہوگئے جبکہ وہ جنوبی کیلیفورنیا کے ریگستان میں تربیتی پرواز پر تھے ۔ سان برناڈینو سن روزنامہ نے ا ے ایچ ۔ 64 اپاچی ہیلی کاپٹر کے ایک بجے شب حادثہ کی اطلاع دی اور کہا کہ دو افراد اس کی تربیتی پرواز پر تھے ۔ میجر جنرل آر اے جارج نے کہا کہ دونوں پائیلٹ متوطن کلورائیڈو چوتھے انفنٹری ڈیویژن کے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT