Monday , June 25 2018
Home / دنیا / کیلی فورنیا کالج میں فائرنگ 7 ہلاک

کیلی فورنیا کالج میں فائرنگ 7 ہلاک

لاس اینجلس ۔ 24 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : کیلی فورنیا ساننا باربرا کالج ٹاون میں بڑے پیمانہ پر فائرنگ میں 7 افراد ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوئے ۔ ساننا بار برا کاونٹی شرف بل براؤن نے کہا کہ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے کیمپس کے قریب فائرنگ ایک بڑے پیمانے پر قتل عام کا منظر پیش کررہی تھی ۔ مشتبہ شخص سیاہ بی ایم ڈبلیو میں آکر راہ گیروں پر اندھا دھند فائرنگ کی ۔ یہ فائرنگ رات 9-30 بجے کی گئی ۔ بندوق بردار نے پولیس کے ساتھ بھی جھڑپ کی بعد ازاں اسے ہلاک کیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT