Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن کے نتائج

کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن کے نتائج

حیدرآباد ۔ 31 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر حیدرآباد بہ اشتراک قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی امتحانات 2014-16 ء کے نتائج میں حسب ذیل طلباء وطالبات کامیاب قرار دئیے گئے ہیں ۔ محمد یوشع خاں ، سید رفعت علی ، محمد عظمت اللہ خاں ، فوزیہ فاطمہ سلطانہ ، پروین بیگم ، عرشیہ ناز ، حنیفہ خاں ، سارہ خاں ، نازیہ صدیقی ، امرین بیگم ، اسماء بیگم ، سید روشن منور ، سید رضوان ، فرح فاطمہ ، محمدی بیگم ، سرفراز حسین خاں ۔ مزید تفصیلات کیلئے جناب رضی الدین اقبال انسٹرکٹر سے فون 9704770365 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT