Wednesday , December 19 2018

کیمرون کے ملٹری فوجی اڈے پر بوکوحرم کا حملہ

یونڈے۔ 12 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) نائجریا کی اسلامی تنظیم بوکوحرم نے آج شمالی مغربی کیمرون کے فوجی اڈے پر حملہ کرکیاس علاقے کے کئی افراد کو فرار ہونے پر مجبور کردیا۔ جیسے ہی لوگوں نے فائرنگ کی آواز سنی‘ وہ فرار ہوکر کولوفاتا شہر پہنچ جائے۔ پولیس نے حملہ کی توثیق کی لیکن تاہم فوری طور پر ہلاکتوں کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

TOPPOPULARRECENT