Monday , June 18 2018
Home / دنیا / کیمیکل ہتھیاروں سے دستبرداری کیلئے شام کے پاس صرف 15 دن

کیمیکل ہتھیاروں سے دستبرداری کیلئے شام کے پاس صرف 15 دن

لندن ۔ 12 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کیمیکل ہتھیاروں کو تباہ کرنے والی ایک بین الاقوامی مجلس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ شام کو اپنے کیمیکل ہتھیار جلد سے جلد تباہ کردینے چاہئے کیونکہ اس کے پاس اب زیادہ وقت باقی نہیں ہے۔ آرگنائزیشن فار دی پروہبیشن آف کیمیکل ویپنس (OPCW) نے کہا کہ شام کو اندرون 17 روز اپنے مابقی کیمیکل ہتھیا

لندن ۔ 12 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کیمیکل ہتھیاروں کو تباہ کرنے والی ایک بین الاقوامی مجلس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ شام کو اپنے کیمیکل ہتھیار جلد سے جلد تباہ کردینے چاہئے کیونکہ اس کے پاس اب زیادہ وقت باقی نہیں ہے۔ آرگنائزیشن فار دی پروہبیشن آف کیمیکل ویپنس (OPCW) نے کہا کہ شام کو اندرون 17 روز اپنے مابقی کیمیکل ہتھیاروں سے دستبرداری اختیار کرلینی چاہئے اگر وہ مقررہ میعاد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونا نہیں چاہتا۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق شام نے OPCW سے وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنے مابقی کیمیکل ہتھیاروں سے 27 اپریل تک دستبردار ہوجائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT