Saturday , October 20 2018
Home / شہر کی خبریں / کینسر پر بین الاقوامی کانفرنس

کینسر پر بین الاقوامی کانفرنس

حیدرآباد5 فبروری (سیاست نیوز) ہندوستان اور بیرونی ممالک میں کینسر کے علاج و معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے مقصد سے تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس اپولو کینسر کنکیلو 6 فبروری سے منعقد ہوگی جس میں ہندوستان اور دیگر ممالک سے تقریباً 3,200 مندوبین اور 315 فیکلٹی بشمول ماہرین اور محققین شرکت کریں گے ۔ ڈاکٹر وجئے آنند ریڈی ڈائرکٹر اپولو ک

حیدرآباد5 فبروری (سیاست نیوز) ہندوستان اور بیرونی ممالک میں کینسر کے علاج و معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے مقصد سے تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس اپولو کینسر کنکیلو 6 فبروری سے منعقد ہوگی جس میں ہندوستان اور دیگر ممالک سے تقریباً 3,200 مندوبین اور 315 فیکلٹی بشمول ماہرین اور محققین شرکت کریں گے ۔ ڈاکٹر وجئے آنند ریڈی ڈائرکٹر اپولو کینسر ہاسپٹل نے آج یہ اطلاع دی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT