کینسر کے مرض کا شکار نفیسہ علی سے سونیا گاندھی کی ملاقات 

جنون اور لائف ان اے میٹرو جیسی فلموں میں اپنے کردار سے مشہور ہوئی اداکارہ نفیسہ علی سودھی نے سوشیل میڈیا کی ویب سائیڈ انسٹاگرام پر 17نومبر کے روز اس بات کی خبر شیئر کی کہ وہ تیسرے مرحلے کے کینسر کے مرض کاشکار ہیں۔ ا

نہو ں نے مسکراتے ہوئے ایک تصوئیرمیں جس میں کانگریس پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی بھی موجود ہیں شیئر کی او رکیپشن میں لکھا کہ’’ ابھی میرے اپنی معززدوست سے ملاقات ہوئی جنھوں نے میرے تیسرے مرحلے کے کینسر کے مرض سے جلد ازجلد صحت یابی ہونے کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا‘‘

جلد سے جلد صحت یاب ہوجاؤ نفیسہ

TOPPOPULARRECENT