Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں /  کی آخری تاریخ میں توسیعOUCET-2017

 کی آخری تاریخ میں توسیعOUCET-2017

حیدرآباد ۔ 8 ۔ مئی : ( آئی این این) : عثمانیہ یونیورسٹی نے عثمانیہ یونیورسٹی کامن انٹرنس ٹسٹ OUCET-2017 کی آخری تاریخ میں توسیع کیا ہے ۔ یونیورسٹی کے ذرائع کے بموجب توسیع طلبہ کی نمائندگی پر لی گئی ہے جب کہ اس کی آخری تاریخ 8 مئی مقرر تھی جس کو 11 مئی تک بغیر دیرینہ فیس کے توسیع دی گئی ہے ۔ درخواستیں آن لائن داخل کرنا ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT