Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / کی جانب سے پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچوں کا کامیاب علاجMRF

کی جانب سے پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچوں کا کامیاب علاجMRF

حیدرآباد ۔ 13 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : ماریسرچ فاونڈیشن ( ایم آر ایف ) اور ما ای این ٹی ہاسپٹلس کی جانب سے پیدائشی طور پر سماعت سے محروم 500 بچوں کا علاج کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ ان کی سماعت کو بحال کیا گیا ۔ ایم آر ایف نے اس سنگ میل کے سلسلہ میں ایک تقریب منعقد کی جس میں فلم اسٹار لکشمی منچو ، مشہور ٹی وی اینکر سوما کے علاوہ سنیتا بی کمار اور ممتاز ای این ٹی سرجن ڈاکٹر کے آر میگھناتھ نے شرکت کی ۔ اس پروگرام کا اہتمام اس طرح کے مسئلہ پر سماج کو حساس بنانے کے لیے بھی کیا گیا ۔ ڈاکٹر کے آر میگھناتھ نے ایم آر ایف کا آغاز کیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT