Wednesday , January 24 2018
Home / شہر کی خبریں / کے امیدواروں کو ضروری اطلاعTSPECET-2015

کے امیدواروں کو ضروری اطلاعTSPECET-2015

حیدرآباد۔ 9 مئی (آئی این این) کنوینر تلنگانہ اسٹیٹ فزیکل ایجوکیشن کامن انٹرنس ٹسٹ (TSPECET-2015) پروفیسر جے پربھاکر راؤ کے بموجب 15 مئی کو منعقد شدنی انٹرنس ہذا کے ہال ٹکٹس ویب سائیٹ ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ تلنگانہ اسٹیٹ کونسل آف ہائر ایجوکیشن نے عثمانیہ یونیورسٹی کو انٹرنس کے انعقاد کی ذمہ داری دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 20 مئی کو حیدرآباد کے علاقہ گچی باؤلی میں واقع جی ایم سی بالا یوگی اسٹیڈیم میں فزیکل ایفیسنیی اور اسکل ٹسٹ منعقد ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT