Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کے انا ریڈی ، بی جے پی شاستری کو لیڈر شپ سرٹیفکیٹ

کے انا ریڈی ، بی جے پی شاستری کو لیڈر شپ سرٹیفکیٹ

کریم نگر /5 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انٹرنیشنل اسوسی ایشن آف لائنس کلب کی منعقدہ تقریب میں لائینس ای آر کولا انا ریڈی اور لائنس ای آر بی جی شاستری کو لیڈر شپ سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ۔ اس پروگرام میں مختلف ممالک سے 96 لائینس نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈاکٹر ٹی وینکٹیشور راؤ ، بی ترمٹی ریڈی پروفیسر بوھال ریڈی ، وینو مورتی ، ایم نارائن ٹنڈن و دی

کریم نگر /5 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انٹرنیشنل اسوسی ایشن آف لائنس کلب کی منعقدہ تقریب میں لائینس ای آر کولا انا ریڈی اور لائنس ای آر بی جی شاستری کو لیڈر شپ سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ۔ اس پروگرام میں مختلف ممالک سے 96 لائینس نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈاکٹر ٹی وینکٹیشور راؤ ، بی ترمٹی ریڈی پروفیسر بوھال ریڈی ، وینو مورتی ، ایم نارائن ٹنڈن و دیگر لائینس ارکان نے مبارکباد دی ۔

TOPPOPULARRECENT