Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / کے سی آر ’’بنگارو ٹی آر ایس ‘‘ بنانے میں مصروف :وی ہنمنت راؤ ایم پی

کے سی آر ’’بنگارو ٹی آر ایس ‘‘ بنانے میں مصروف :وی ہنمنت راؤ ایم پی

حیدرآباد۔ 13 ڈسمبر (آئی این این) رکن راجیہ سبھا اور کانگریس کے سینئر قائد وی ہنمنت راؤ نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے ایم ایل سی انتخابات کے لئے لوکل اتھاریٹیز حلقوں سے امیدواروں کے سلیکشن میں غلطیاں کی ہے۔ آج یہاں احاطہ اسمبلی میں ایک پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے ہنمنت راؤ نے کہا کہ کے سی آر نے بنگارو تلنگانہ (سنہری تلنگانہ) بنانے کے وعدہ پر اقتدار حاصل کیا لیکن اب چیف منسٹر اپوزیشن جماعتوں کو توڑ کر ’’بنگارو ٹی آر  ایس‘‘ بنانے میں مصروف ہیں۔

TOPPOPULARRECENT