Monday , June 25 2018
Home / شہر کی خبریں / کے سی آر سے مجلسی قائدین کی ملاقات

کے سی آر سے مجلسی قائدین کی ملاقات

حیدرآباد 22 مئی ( پی ٹی آئی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے آج تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے صدر کے چندر شیکھر راو سے ملاقات کی اور حیدرآباد کیلئے ترقیاتی منصوبہ پیش کیا۔اس ملاقات کے بعد ان قائدین نے کہا کہ تلنگانہ کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے۔

TOPPOPULARRECENT