Wednesday , June 20 2018
Home / شہر کی خبریں / کے سی آر نے زیرتعمیر عمارت کا اچانک معائنہ کیا

کے سی آر نے زیرتعمیر عمارت کا اچانک معائنہ کیا

حیدرآباد ۔ 13 اکٹوبر ۔ ( سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے آج شام اچانک ارام منزل احاطہ میں محکمہ عمارات و شوارع کی زیرتعمیر عمارت کا معائنہ کرکے جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا اور وہاں موجود عہدیداروں سے بعض تفصیلات دریافت کئے اور متعلقہ عہدیداروں کو ضروری ہدایات بھی دیں۔ چندرشیکھر راؤ نے اس زیرتعمیر عمارت سے متصل راما کرشنا نگر کے تعلق سے دریافت کیا۔ انہوں نے معیاری تعمیراتی اشیاء کے استعمال پر زور دیا۔

TOPPOPULARRECENT