Tuesday , January 23 2018
Home / شہر کی خبریں / کے سی آر وعدوں پر عمل میں ناکام جی کشن ریڈی صدر تلنگانہ بی جے پی

کے سی آر وعدوں پر عمل میں ناکام جی کشن ریڈی صدر تلنگانہ بی جے پی

حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : صدر تلنگانہ بھارتیہ جنتا پارٹی و رکن اسمبلی مسٹر جی کشن ریڈی نے چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ قبل انتخابات کیے گئے اپنے وعدوں کو فراموش کردیا ہے اور دیگر پارٹیوں کے تنقیدی نشانوں سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ وہ آج یہاں پارٹی کے مجلس عاملہ اجلاس سے مخاطب کررہے تھے ۔ اس موقع پر مسٹر ریڈی نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت تمام مراحل میں ناکام ثابت ہوگئی ہے کیوں کہ پارٹی نے اپنے وعدوں سے مکر گئی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT