Friday , November 24 2017
Home / شہر کی خبریں / کے سی آر کابینہ میں ایک دلت ،ایک خاتون کو شامل کرنے ایم نرسمہلو کا مطالبہ

کے سی آر کابینہ میں ایک دلت ،ایک خاتون کو شامل کرنے ایم نرسمہلو کا مطالبہ

حیدرآباد ۔ 14 ۔ اپریل : ( این ایس ایس ) : ٹی آر ایس حکومت میں ایک دلت کو شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ تلگودیشم پارٹی قائدین نے آج مجسمہ امبیڈکر ٹینک بینڈ تا این ٹی آر گھاٹ ایک ریالی نکالی ۔ یہ ریالی این ٹی آر گھاٹ پہنچی جہاں سینئیر قائد ایم نرسمہلو نے کے سی آر کابینہ میں ایک دلت اور خاتون کو شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک احتجاجی دھرنا شروع کیا ۔ ان سے یگانگت کا اظہار کرتے ہوئے بڑی تعداد میں پارٹی ورکرس نے دھرنا میں حصہ لیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT