Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کے سی آر کا آج دورہ گدوال

کے سی آر کا آج دورہ گدوال

گدوال۔/5مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے سربراہ جناب کے چندر شیکھر راؤ کا دورہ گدوال 6مارچ کو مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے بموجب صدر ٹی آر ایس مسٹر کے سی آر کل 6مارچ کو ضلع محبوب نگر کے حلقہ اسمبلی گدوال کا دورہ کریں گے۔ شہر گدوال میں منعقدہ ایک عظیم جلسہ میں سابق زیڈ پی ٹی سی گدوال و انچارج وائی ایس آر کانگریس پارٹی

گدوال۔/5مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے سربراہ جناب کے چندر شیکھر راؤ کا دورہ گدوال 6مارچ کو مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے بموجب صدر ٹی آر ایس مسٹر کے سی آر کل 6مارچ کو ضلع محبوب نگر کے حلقہ اسمبلی گدوال کا دورہ کریں گے۔ شہر گدوال میں منعقدہ ایک عظیم جلسہ میں سابق زیڈ پی ٹی سی گدوال و انچارج وائی ایس آر کانگریس پارٹی گدوال سابق ریاستی وزیر اطلاعات محترمہ ڈی کے ارونا کے خاص بھانجے مسٹر کرشنا موہن ریڈی و سابق صدر بلدیہ کانگریس پارٹی مسٹر پی ایس کیشولو اپنے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ بعد ازاں جناب کے سی آر جلسہ کو مخاطب کریں گے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT