Thursday , January 24 2019

کے سی آر صرف میدک کے چیف منسٹر : سکھیندر ریڈی

نلگنڈہ 8 مارچ (این ایس ایس) نلگنڈہ کے کانگریس رکن لوک سبھا گتہ سکھیندر ریڈی نے چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راؤ پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیاکہ وہ صرف میدک کے چیف منسٹر کی طرح کام کرتے ہوئے ریاست کے دیگر پسماندہ اضلاع کو مکمل طور پر نظرانداز کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT