Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / کے سی آر کا کل دورہ محبوب نگر

کے سی آر کا کل دورہ محبوب نگر

حیدرآباد 16 ستمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندرشیکھر توقع ہے کہ 18 سپٹمبر کو ضلع محبوب نگر کے بعض مقامات کا دورہ کریں گے۔ مسٹر کے چندرشیکھر راؤ ضلع محبوب نگر کے اڈاکولا، کتور اور پولے پلی خصوصی معاشی زون (ایس ای زیڈ) کے مقامات کا دورہ کریں گے۔ بعدازاں شام تک حیدرآباد واپس ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT