Friday , July 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کے ٹی آر کا آج دورہ مریال گوڑہ

کے ٹی آر کا آج دورہ مریال گوڑہ

مریال گوڑہ۔/4اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر پنچایت راج و آئی ٹی کے تارک راما راؤ مریال گوڑہ کا ایک روزہ دورہ کرتے ہوئے منڈل آفس کی جدید عمارت کا افتتاح، اسی طرح گورنمنٹ جونیر کالج، امبیڈکر بھون، ایم ایل اے کیمپ آفس کا افتتاح کریں گے ۔ ان کے ہمراہ ریاستی وزراء ٹی ناگیشور راؤ، سڑک و عمارت، وزیر برقی جی جگدیشور ریڈی، ایک جلسہ عام میں شرکت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT