Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / کے ٹی آر کا دورہ امریکہ

کے ٹی آر کا دورہ امریکہ

حیدرآباد ۔ /22 مئی ( این ایس ایس) ریاستی وزیر آئی ٹی مسٹر کے ٹی راما راؤ انڈسٹریز کا قلمدان سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ دو ہفتے کیلئے دورہ امریکہ پر کل روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ دنیا بھر کی کمپنیوں کو تلنگانہ ریاست میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کریں گے ۔ وہ ریاست میں متعارف کردہ سنگل ونڈو صنعتی پالیسی کے بارے میں واقف کرائیں گے ۔ 8

آٹو ڈرائیورس کی ہڑتال منسوخ
حیدرآباد ۔ /22 مئی (پریس نوٹ) تلنگانہ اسٹیٹ آٹو ڈرائیورس یونین جے اے سی کے بموجب آر ٹی اے اور ٹریفک پولیس حکام کے ساتھ کامیاب بات چیت کے بعد آج رات سے شروع کی جانے والی غیر معینہ مدت کی ہڑتال منسوخ کردی گئی ہے ۔ آٹو یونین لیڈر محمد امان اللہ خان نے بتایا کہ جے اے سی قائدین کے ساتھ حکام نے بات چیت کی اور فریقین نے آٹو ڈرائیورس کے خلاف جاری خصوصی مہم روکنے سے اتفاق کیا ۔ چنانچہ مجوزہ ہڑتال ملتوی کردی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT