Tuesday , November 13 2018
Home / شہر کی خبریں / کے ٹی آر کے ہاتھوں کتاب جی ایس ٹی میڈ ایزی کی رسم اجرا

کے ٹی آر کے ہاتھوں کتاب جی ایس ٹی میڈ ایزی کی رسم اجرا

حیدرآباد 4 مارچ ( این ایس ایس ) وزیر صنعت و آئی ٹی کے ٹی راما راؤ نے آج ایک کتاب ’’ جی ایس ٹی ۔ میڈ ایزی ‘‘ کی رسم اجرا انجام دی ۔ اس کتاب کا پیش لفظ وزیر فینانس ایٹالہ راجندر نے تحریر کیا ہے جنہوں نے یہ واضح کیا کہ جی ایس ٹی ایک جامع ‘ ہمہ مرحلہ واری ٹیکس نظام ہے ۔ اس میں ادعا کیا گیا ہے کہ ایک قوم ایک ٹیکس کا دیرینہ خواب جی ایس ٹی کے نفاذ سے پورا ہوا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT