Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / کے پراڈکٹس اور سرویس کی آن لائین دستیابی Dish TV

کے پراڈکٹس اور سرویس کی آن لائین دستیابی Dish TV

حیدرآباد /15 مارچ ( پریس نوٹ ) ایشیاء کے بڑے اور ہندوستان کے انتہائی بھروسہ مند ڈی ٹی ایچ برانڈ ، ڈش ٹی وی کی جانب سے آج اس کے پراڈکٹس اور سریوسیس کے پورے رینج کی ہندوستان کے سب سے بڑے آن لائین اسٹور Amazon.in پر دستیابی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس سے سبسکرائبرس کیلئے پراڈکٹس اور سرویس کو آن لائین خریدنا آسان ہوگا ۔ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے مسٹر ارون کپور چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ، ڈش ٹی وی نے کہا کہ ڈش ٹی وی اس کے اہم اقدامات کیساتھ ہمیشہ آگے ہے ۔ ہمارے کسٹمرس کیلئے مزید آسانی پیدا کرنے کیلئے ڈش ٹی وی کی جانب سے اس کے پراڈکٹس اور سرویس کے پورے رینج کو ایک آن لائین شاپنگ پلیٹ فارم Amozon.in پر لایا گیا ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT